مبارک ہو۔۔۔ مشرف کا ٹویٹر پر پیغام

مبارک ہو۔۔۔ مشرف کا ٹویٹر پر پیغام
مبارک ہو۔۔۔ مشرف کا ٹویٹر پر پیغام

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے نئے آرمی چیف کو ٹویٹر پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے پیغام میں پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ جنرل راحیل شریف کو آرمی چیف کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دیتے ہیں۔

مزید : اسلام آباد