میری تمام تر توجہ اپنی آنے والی فلم پر مرکوز ہے، ایشوریہ رائے

میری تمام تر توجہ اپنی آنے والی فلم پر مرکوز ہے، ایشوریہ رائے
 میری تمام تر توجہ اپنی آنے والی فلم پر مرکوز ہے، ایشوریہ رائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ اس وقت میری تمام تر توجہ اپنی آنے والی فلم پر مرکوز ہے اور اس فلم سے مجھے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں میں نے ہمیشہ معیاری کا م کیا ہے اور ہر فلم کو شائقین نے بہت پسند کیا ہے اسی طرح میر ی اب جو فلم ایک طویل عرصہ کے بعد آرہی ہے اس کو بھی شائقین ضرور پسند کریں گے میںاپنے مداحوں کی بہت شکرگزار ہوں جو مجھے سے پیار کرتے ہیں اور ان کی اس محبت کیوجہ سے ہی میں نے دوبارہ اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اب پہلے سے زیادہ محنت سے کام کروں گی کیرئیر میں ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور اب بھی میری کوشش ہوگی کہ میں منفرد کہانیوں پر مبنی فلمیں ہی سائن کروں۔

مزید :

کلچر -