بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کر دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کر دی
بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش ایک بار پھراوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے،حکومت نے پاکستان سے محبت کرنے والوںکے جنازوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش حکومت نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے لیے سزائے موت کی سزا تجویز کرنے کیساتھ ساتھ جنازوں پر پابندی کا قانون بھی نافذ کر دیا ہے ۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی حمایت کرنے والوں پر پا بندیاں لگا دی گئی تھیں۔