جنرل راحیل کو الوداعی عشائیہ، نئے سپہ سالار کا اعلان آج یا 28نومبر کو ہوگا

جنرل راحیل کو الوداعی عشائیہ، نئے سپہ سالار کا اعلان آج یا 28نومبر کو ہوگا
جنرل راحیل کو الوداعی عشائیہ، نئے سپہ سالار کا اعلان آج یا 28نومبر کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ آرمی چیف کو وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے الوداعی عشائیہ کے بعد نئے آرمی چیف کا اعلان آج نہ ہوا تو 28 نومبر کو ہوگا۔ وزیراعظم دو روزہ دورے پر ترکمانستان جارہے ہیں جو اطلاعات کے مطابق پہلے سے طے تھا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات میں نئے آرمی چیف کے نام پر مشاورت ہوئی ہے ۔ نئے آرمی چیف کا اعلان آج نہ ہوسکا تو دو دن کے لئے موخر ہوجائے گا اور وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر اعلان ہوگا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...