عمران خان پر ٹیکس چوری کے الزامات کی چھان بین شروع

عمران خان پر ٹیکس چوری کے الزامات کی چھان بین شروع
عمران خان پر ٹیکس چوری کے الزامات کی چھان بین شروع

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان پر ٹیکس چوری کے الزامات کی ایف بی آر کی جانب سے چھان بین شروع کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے نوٹس پر ایف بی آر نے جمع کرائے جواب میں کہا کہ عمران خان کے خلاف حنیف عباسی کے الزامات کی تصدیق کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ عمران خان کے ٹیکس گوشواروں میں قانون تضاد پایا گیا تو کارروائی ہوگی۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس میں آف شور کمپنیوں سے متعلق تحقیقات شروع ہوچکی ہیں جبکہ عمران خان کو بھی آف شور کمپنی پر نوٹس جاری کردیا ہے۔

مزید : اسلام آباد