جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کو پستول تحفے میں دے دیا

جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کو پستول تحفے میں دے دیا
جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کو پستول تحفے میں دے دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کو پستول تحفے میں دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شاہد آفریدی کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کیا اور اس موقع پر انہوں نے سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کو تحفے میں اپنا پستول دے دیا۔

مزید : اسلام آباد