سکول بچوں کی بسوں میں سکیورٹی گارڈ رکھنا لازمی قرار، نوٹیفکیشن جاری

سکول بچوں کی بسوں میں سکیورٹی گارڈ رکھنا لازمی قرار، نوٹیفکیشن جاری
سکول بچوں کی بسوں میں سکیورٹی گارڈ رکھنا لازمی قرار، نوٹیفکیشن جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (آئی این پی) محکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو تعلیمی اداروں میں لانے لے جانے والی تمام گاڑیوں میں سکیورٹی گارڈ رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے ای ڈی او نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے نوٹیفکیشن پر عمل نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید : لاہور