ستمبر کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات میں 3.6ملین ڈالر کی کمی

ستمبر کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات میں 3.6ملین ڈالر کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اکنامک رپورٹر) رواں مالی سال 2016-17 ء میں ماہ ستمبر کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات میں 3.6 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ستمبر 2015 ء کے دوران سوتی دھاگے کی ملکی برآمدات 12.2 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں جبکہ جاری مالی سال میں ستمبر 2016 ء کے دوران سوتی دھاگے کی قومی برآمدات 8.6 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں اسطرح ستمبر 2015 ء کے مقابلہ میں ستمبر 2016 ء کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات میں 3.6 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -