ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شو ق ہے ،نو جوان ماڈل سردار اویس

ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شو ق ہے ،نو جوان ماڈل سردار اویس
 ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شو ق ہے ،نو جوان ماڈل سردار اویس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور( شوبزرپورٹر )نئے ابھر تے ہو ئے نو جوان ماڈل سردار اویس نے کہاہے کہ مجھے ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شو ق ہے ، چاہتا ہو ں کہ میر ا نا م ملک کے نامو ر ماڈلز میں شمار ہونے لگے جس کیلئے میں بے حد محنت کر ررہا ہو ں ایک مقامی ہو ٹل میں انہوں نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ فیشن انڈسٹری کا مستقل روشن ہے اورنوجو ان ماڈلز کو مو قع دیاجارہا ہے جس سے ان کو اپنی صلا حتیوں کو اجاگر کر نے کا مو قع مل رہا ہے ،ان کا مز ید کہنا تھاکہ سینئر ماڈلز سپورٹ کر رہے ہیں جس کی مجھے بے حد خو شی ہے اورسیکھنے کا موقع مل رہا ہے انہو ں نے کہا مستقبل میں ڈراموں کی آفر ہو ئی تو وہ اس میں ضرور کا م کر ینگے

مزید : کلچر