جڑواں بہنوں منال خان اور ایمن خان کی سالگرہ

جڑواں بہنوں منال خان اور ایمن خان کی سالگرہ
 جڑواں بہنوں منال خان اور ایمن خان کی سالگرہ

لاہور(فلم رپورٹر)ٹیلی ویژن کی معروف جڑواں بہنوں منال خان اور ایمن خان نے گزشتہ روزاپی سالگرہ منائی اور اس موقع پر ان کے دوستوں نے کئی تقاریب کا اہتمام کیا گیا جہاں دونوں بہنوں کو قیمتی تحائف بھی ملے ۔اس بارے میں منال خان کا کہنا ہے کہ جڑواں ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے ہم دونوں زندگی کے اہم موقعوں پر اکٹھی ہوتی ہیں جبکہ ویسے بھی ہمارے درمیان بہت پیار ہے اور ایک طرح سے ہم ایک دوسرے کے بغیر خودکو ادھورا سمجھتی ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...