مسلم لیگ( ن )کا مشن ، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہے،بیگم عطیہ افتخاار

مسلم لیگ( ن )کا مشن ، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہے،بیگم عطیہ افتخاار
 مسلم لیگ( ن )کا مشن ، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہے،بیگم عطیہ افتخاار

  

فیروزوالہ(نامہ نگار) صدر شعبہ خواتین مسلم لیگ (ن) تحصیل فیروزوالہ اور نو منتخب ضلعی حکومت کی رکن بیگم عطیہ افتخار نے کہا کہ مسلم لیگ( ن )کا مشن ، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہے یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف، اور وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف دن رات ایک کر کے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کررہے ہیں۔ سی۔پیک منصوبہ عوام کی ترقی کا راز ہے۔ انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی حملہ قابل مذمت ہے۔ بھارت کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1