ڈی سی او نے میاں منشی ہسپتال اور بائیسکل ٹریک کا دورہ کیا

ڈی سی او نے میاں منشی ہسپتال اور بائیسکل ٹریک کا دورہ کیا

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال اور واہگہ ٹاؤن میں زیر تعمیر بائسیکل ٹریک کا دورہ کیامنشی ہسپتال کے دورہ کے دوران ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز ،ایم ایس ہسپتال،ڈی او روڈبھی ڈی سی او لاہور کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر ڈی سی او لاہورنے ہدایت کی کہ ہسپتال کے تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ڈی سی او لاہور نے بائسیکل ٹریک کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...