نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میک ملن کا انو کھا’’راگ‘‘

نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میک ملن کا انو کھا’’راگ‘‘

ہملٹن(آئی این پی )نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میکملن نے کہاہے کہ ہم نے اپنی بہتر کا رگر دگی سے پاکستانی ٹیم کے چھکے چھڑا تے ہو ئے انکے غباروں سے ہوا نکال دی ہے ،ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کا امتحان ابر رحمت پاکستانی ٹیم کے لئے رحمت بنے گی یا زحمت یہ تو بعد میں پتہ چلے گا لیکن نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میکملن نے پاکستان ٹیم کو چیلنج کر دیا۔ اپنی پریس کا نفر نس میں کریگ میکملن کا کہنا تھا کہ ہمارے کھلا ڑیوں نے پاکستانی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ میچ کی پہلی اننگز میں ہی ٹیم کی کا رگر دگی سے پاکستانی ٹیم کے غباروں سے ہوا نکل گئی ۔ کر یک میگمن کا مز ید کہنا تھا کہ راس ٹیلر کو آنکھ کا مسئلہ ہو نے کے باوجو د انہوں نے بہتر ین کا رگر دگی کا مظاہر ہ کیا اور پہلی اننگز میں 20 بو لز پر 29 رنز داغے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...