عثمان خواجہ کی جنوبی افریقہ کے خلاف 145 رنز کی دلکش اننگز

عثمان خواجہ کی جنوبی افریقہ کے خلاف 145 رنز کی دلکش اننگز

ایڈیلیڈ(اے پی پی) پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 145 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، یہ ان کے کیریئر کی پانچویں سنچری ہے، ایڈیلیڈ میں جاری ٹیسٹ میں عثمان خواجہ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 145 رنز بنائے جس میں 12 چوکے شامل تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی