سابق اولمپیئن محمد اخلاق احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق اولمپیئن محمد اخلاق احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شیخوپورہ( آن لائن ) سابق اولمپیئن محمد اخلاق احمد کی نماز جنازہ گو رنمنٹ ہا ئی سکول شیخوپورہ کی ہا کی گراونڈ میں ادا کردی گئی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں ، قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سا بق اولمپیئنز ،ارکا ن قومی وصوبا ئی اسمبلی،ضلعی انتظامیہ کے افسران ، وکلہ،صحافتوں ، تاجروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہو ئی مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...