ٹرمپ کے آئل کمپنی میں شیئر زکثیر لاگت والے ملکی منصوبوں پر اثرانداز ہوں گے

ٹرمپ کے آئل کمپنی میں شیئر زکثیر لاگت والے ملکی منصوبوں پر اثرانداز ہوں گے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نومنتخب صدر ٹرمپ کے آئل کمپنی میں شیئر کثیر لاگت والے منصوبے پر اثرانداز ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع ڈکوٹا ایکسس آئل پائپ لائن میں شیئر ہیں۔پائپ لائن کے مخالفین نے خبردارکیا کہ ٹرمپ کی منصوبے میں سرمایاکاری ،3.8 بلین ڈالرزکے پراجیکٹ پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...