صوبائی دارالحکومت ، چور ڈاکو کو دندناتے رہے ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، چور ڈاکو کو دندناتے رہے ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات ...

 لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صوبائی دارالحکومت میں متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلا ت کے مطابق فیصل ٹاؤن میں دن دیہاڑے دو ڈاکو گو ر مے بیکری سے گن پوائنٹ پر دو لاکھ سے زائد کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔با دامی با غ کے علا قہ لو ہے والی پلی کے قر یب الیا س کے گھر سے دو ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے 4 لاکھ 40ہزار کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ کرلے گئے۔ گلشن راوی کے علا قہ میں وقا ص کے گھر سے تین ڈاکو2لا کھ 56ہزار کی نقدی اور طلا ئی زیو رات لوٹ کر لے گئے ۔ ڈاکوؤں نے منا واں کے علا قہ میں ضیا ء اور اسکی فیملی سے 1لاکھ 30ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ٹا ؤ ن شپ میں میں نواز اور اسکی فیملی سے سے انیس2 لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،لٹن روڈمیں ذوالفقا ر کے گھر سے 90ہزار،غا لب ما ر کیٹ میں دانش سے 40ہزار،کوٹ لکھپت میں عمر ان سے 60ہزار،چو ہنگ میں نا صرسے 40ہزار،شاہدرہ میں کا مر ان سے 30ہزار،ما ڈل ٹاؤن میں حبیب اور اس کی فیملی سے 20ہزار،شما لی چھا ؤ نی میں یو سف سے 45ہزار،با غبا نپو رہ میں راشد سے 10ہزار،ما نگا منڈ ی میں سجا د سے 35ہزار،شا لیما ر میں وقا ص سے30ہزارکی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا ۔علاوہ ازیں گا رڈن ٹا ؤ ن میں الطا ف،سبز ہ زار میں احسا ن،گجر پو رہ میں مظہرکی مو ٹرسائیکلیں اور ڈیفنس سی میں نو ید،نو اب ٹاؤن میں عا طف ،مصطفی آ با د میں مد ثر اور با غبا نپو رہ میں احمد کی گاڑیاں چوری کرلی گئیں-

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...