سی آئی اے نے 2کرو ڑ رو پے فرا ڈ کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا

سی آئی اے نے 2کرو ڑ رو پے فرا ڈ کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) سی آئی اے ما ڈ ل ٹاؤ ن نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے 2کرو ڑ رو پے فرا ڈ کے الزام میں ملو ث ملزم کو گرفتا ر کر لیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم مو ٹر وے پر کیمرے نصب کر نے والی کمپنی کا مالک ہے ۔ مقد مہ مد عی ملک کا مرا ن کا شف نے تھا نہ گا رڈن ٹاؤن میں عدا لت کے حکم پر فرا ڈ اور خورد برد کی د فعات کے تحت مقد مہ نمبر 744\16 ملزم عا مر ملک کے خلا ف کروایا تھا ۔گزشتہ روز سی آئی اسے ما ڈ ل ٹاؤن پو لیس نے ملزم کو گرفتا ر کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے د یگر کمپینو ں سے بھی فرا ڈ کیاہوا ہے ۔

مزید : علاقائی