اچھر ہ آپریشن پو لیس کی کا رروا ئی، 5قما ر بازوں کو گرفتا ر کر لیا

اچھر ہ آپریشن پو لیس کی کا رروا ئی، 5قما ر بازوں کو گرفتا ر کر لیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) اچھر ہ آپریشن پو لیس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے 5قما ر بازوں کو گرفتا ر کر تے ہو ئے جوئے پر لگی ہزاروں کی نقد ی اور مو با ئل فو ن بر آمد کر لئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او اچھر ہ بلا ل حنیف گورا یہ نے مخبر خا ص کی اطلا ع پر فر نیچر ما ر کیٹ اچھر ہ پر کرا یہ کے گھر میں جوا کرو انے اطلا ع پر چھا پہ ما ر کر 5قما ر با زوں کو ر نگے ہا تھ جوا کروا تے ہو ئے گرفتا ر کر کے ان کے خلاف مقد مہ نمبر 1869\16در ج کر لیا۔ ایس ایچ او اچھر ہ کے مطا بق ذیشان نا می شخص نے کرا یہ پر مکا ن لے ر کھا تھا اور یہا ں مختلف اقسام کا جواء کرواتا تھا ۔ گرفتا ر ملزمان میں محمد اقبا ل ، ذیشان ، محمد سعید ، منیر اقبا ل مقبو ل شامل ہیں ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ علاقہ میں جرا ئم پیشہ افرا د کے خلا ف کریک ڈاؤن جا ر ی ر ہے گا ۔ رواں ما ہ کے دوران اشتہا ر ی سمیت ڈ کیت گینگ بھی گرفتا ر کئے ہیں ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...