سو ل لا ئنز، آگ لگنے سے ہز اروں کا سامان جل گیا

سو ل لا ئنز، آگ لگنے سے ہز اروں کا سامان جل گیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سو ل لا ئنز کے علا قہ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ہز اروں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔بتایا گیا ہے کہ سو ل لا ئنز کے علا قہ جیل روڈ میں ند یم کے گھر میں شارٹ سر کٹ سے آگ لگ گئی ۔اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا ۔

مزید : علاقائی