گجر پو ر ہ ، نا معلوم افرادنے محنت کش کوفا ئر نگ کر کے قتل کردیا

گجر پو ر ہ ، نا معلوم افرادنے محنت کش کوفا ئر نگ کر کے قتل کردیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) گجر پو ر ہ کے علاقہ میں نا معلوم نے محنت کش کوفا ئر نگ کر کے قتل کردیا ۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ گجر پو ر ہ کا ر ہا ئشی 36سالہ محمد نا ظم جو محنت مزدوری کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز نا معلوم افرا د نے نا ظم کو فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی