دو گر پو ں میں فا ئر نگ ، دو افرادزخمی

دو گر پو ں میں فا ئر نگ ، دو افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) شالیما ر کے علاقہ میں دو گر پو ں کے در میا ن فا ئر نگ کے تبا د لہ سے دو افرادزخمی ہو گئے ۔پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شالیمار کے علاقہ میں گڈاگرو پ اور شانی گرو پ میں گزشتہ روز گا ئر نگ کا تبا د لہ ہو ا۔ فا ئر نگ کی زد میں آکر ر حمن اور اسلم زخمی ہو گئے ۔ امداد ی ٹیمو ں نے زخمیو ن کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتال میں منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -