مختلف مقاما ت پر ٹر یفک حا دثا ت، تین افرا د جا ن کی با زی ہا ر گئے

مختلف مقاما ت پر ٹر یفک حا دثا ت، تین افرا د جا ن کی با زی ہا ر گئے

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)شہر میں مختلف مقاما ت پر ٹر یفک حا دثا ت میں تین افرا د جا ں کی با زی ہا ر گئے ۔ پو لیس نے لا شیں شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ جو ہرٹاؤن کے علاقہ میں تیزرفتا ر کا ر سوارنے سڑ ک پر سوئے ہو ئے دو افراد کو ٹائروں تلے کچل کر ہلا ک کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ دوسری جا نب ڈ یفنس سی کے علاقہ میں 65سالہ شخص کوتیز رفتا ر کا ر سوار نے کچل دیا اور افرا ر ہو نے کی کوشش کی تو پو لیس اور اہل علاقہ نے پکڑ لیا ۔ پو لیس نے د نو ں واقعات میں جا ں بحق ہو نے والے افرا د کی لا شوں کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردیں ۔

مزید : علاقائی