وزیراعظم کی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف اور صدر مملکت کے درمیان ایوان صدر میں ملاقات ہوئی،وزیراعظم نے صدر کو آرمی چیف او ر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے معاملے پر اعتماد میں لیا۔وزیراعظم اور صدر مملکت نے ملاقات میں قومی اہمیت کے اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے صدر مملکت کو دورہ ترکمانستان کے بارے میں بھی بریف کیا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...