نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا تعلق فوجی گھرانے سے ہے
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کا تعلق فوجی گھرانے سے ہے اور ان کے والد میجر جنرل کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے تھے ، جنرل زبیرحیات کے ایک بھائی لیفٹیننٹ جنرل عمرحیات پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ کے چیئرمین ہیں جبکہ دوسرے بھائی میجرجنرل احمدمحمودحیات ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی اینلیسزہیں۔
فوجی گھرانہ