لیڈز کے پروفیسر اشہد احمد کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

لیڈز کے پروفیسر اشہد احمد کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

لاہور (پ ر) ایڈوائزر لاہور لیڈز یونیورسٹی پروفیسر اشہد احمد کی والدہ ماجدہ گزشتہ رو ز قضائے الٰہی سے اسلام آبادمیں انتقال کر گئیں۔دکھ کی اس گھڑی میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمود احمد بودلہ، مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان شبیر، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن میاں اسد وٹو،رجسٹرار پروفیسر عبدالمجید چیمہ،کنٹرولر امتحانات جلیل ملک،صدور شعبہ جات ڈاکٹر نسیم ریاض بٹ، ڈاکٹر محمود اظہر، ڈاکٹر اقبال نکیانہ، ڈاکٹر تنویر احمد،ڈاکٹر عابدہ رحمان،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیرز تنویر عباس تابش، ڈائریکٹر پبلک ریلیشن میاں جاوید،پی آر و اے ڈی کاشف نے افسو س کا اظہار کیا۔

ی ایس محمد عابد،ایڈمن ابوتراب،محمد عامرمحمود،فراز محمود، ذیشان ضیغم سمیت تمام فیکلٹی ممبران اور طلباو طالبات نے گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر قبال نکیانہ نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کرائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4