عرس
لاہور (پ ر) بزم ارباب طریقت مسعودیہ مظہریہ مجددیہ نقشبندیہ اور ادارہ مظہر السلام لاہور کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ عرس مبارک مورخہ 28 نومبر بروز پیر بعد نماز مغرب بمقام ہمدرد سنٹر، جین مندر چوک، لٹن روڈ میں ہوگا۔ جس میں جانشین مسعود ملت حضرت صاحبزادہ ابو لسرور محمد مسرور احمد (کراچی) سے صدارت فرمائیں گے۔ جبکہ خصوصی خطابات حضرت میاں سلیم اللہ اویسی، شیخ الحدیث محمد اسد اللہ نوری، مولانا محمد رمضان سیالوی، نذیر احمد غازی، قاضی محمد مظفر اقبال رضوی کا ہو گا۔
، پیر محمد کرم اللہ زیدی و دیگر دانشور حضرات شرکت کریں گے۔ خواتین کیلئے الگ باپردہ انتظام ہوگا اور عرس مبارک کے اختتام پر لنگر بھی تقسیم ہوگا۔