سگیاں پل پر چیل کا گوشت صدقے کے نام پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

سگیاں پل پر چیل کا گوشت صدقے کے نام پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر سگیاں پل پرضلعی انتظامیہ کے تعینات کیے ہوئے ا ہلکاروں نے چیل کا گوشت "صدقہ" کے نام پرفروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی۔

ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 04افراد کو حراست میں لے کر تھانہ ساندہ میں گرفتار کروا دیا ہے جن کے نام ہاشم ،وسیم ،حارث اورامجد ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...