تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(پ ر)فرح بی بی دختر محمد بوٹا جس کی عمر16سال ہے سبز رنگ کی پھولدار قمیض اور گلابی رنگ کی شلوار اور پاؤں میں چپل پہن رکھی ہے۔ ذہنی توازن درست نہیں ہے اس کے بارے میں کوئی اطلاع ہوتو رابطہ کرے۔تصور حسین ساکن مین بازار سیدپور نزد تارا ٹوکے والا ملتا ن روڈ لاہو ر فون نمبر 0322-8436247,0300-8136013۔

مزید : میٹروپولیٹن 4