تحفظ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،مولانا اجمل قادری

تحفظ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،مولانا اجمل قادری

لاہور(پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان (س) کے سرپرست اعلیٰ مولانا میاں محمد اجمل قادری نے جامع مسجد شیرانوالہ گیٹ اندرون شہر لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ،جنت کا راستہ اورعشق نبوی ﷺ کا تقاضہ ہے،انہوں نے کہا کہ قادیانی آئینی وقانونی طور پر غیر مسلم ہیں۔

حکومت قادیانیوں کی اسلام اورملک دشمن ارتدادی سرگرمیوں کا نوٹس لے ؂ مولانا میاں محمد اجمل قادری نے مولانا فضل الرحمن کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے بھی خصوصی دعا کرائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4