ایل ڈی اے نے 16عمارتیں سر بمہر کر دیں

ایل ڈی اے نے 16عمارتیں سر بمہر کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ریکوری ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی پر واپڈ ا ٹاؤن‘فیصل ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن توسیعی سکیم میں 16عمارتیں سربمہر کر دیں۔