چنبہ ہا ؤس سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے کمر ے سے خاتو ن کی لا ش بر آمد

چنبہ ہا ؤس سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے کمر ے سے خاتو ن کی لا ش بر آمد

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ر یس کو رس کے علاقہ میں چنبہ ہا ؤس سے ساہیوال کے لیگی ایم این اے کے کمر ے سے 40سالہ خاتو ن کی لا ش بر آمد ۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ر یس کورس کے علاقہ چنبہ ہاؤ س سے لیگی ایم این اے اشر ف کے کمر ہ نمبر 26سے 40سالہ خاتون کی لا ش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس کے مطا بق کمر ہ میں تعفن کی وجہ سے انتظا میہ کی شکا یت پر دروازہ توڑا گیا تو لا ش پڑ ی تھی ۔پو لیس کے مطا بق خاتون کا نا م صا ئمہ ہے اور عمر 40سال کے قریب ہے ۔ پو لیس نے لاش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے مختلف پہلوؤ ں پر تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر