اشک آباد معاہدہ کیا ہے؟

اشک آباد معاہدہ کیا ہے؟

اسلام آباد(اے این این )اشک آباد معاہدہ دراصل اقتصادی بہتری کے لیے سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ ہے جو ترکمانستان، آذربائیجان، اومان، ایران اور قازقستان کے درمیان طے ہوا، بعد ازاں اس میں بھارت بھی شامل ہوگیا اور اب پاکستان نے بھی اس معاہدے میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ایشیائی اور یورپی ممالک کے درمیان بذریعہ جدید ٹرانسپورٹ روابط قائم کرنا ہے۔ منصوبے سے جنوبی ایشیائی ممالک کو وسط ایشیا، یورپ اور مشرق وسطی تک رسائی حاصل ہوجائے گی.

اشک آباد معاہدہ

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...