لاہور ہائیکوٹ میں14ایڈیشنل ججز کی مبینہ خلاف میرٹ تعیناتی کیخلاف ڈسٹرکٹ بار کا کل مکمل ہڑتال کرنیکا اعلان

لاہور ہائیکوٹ میں14ایڈیشنل ججز کی مبینہ خلاف میرٹ تعیناتی کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار خصوصی)پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور ہائیکوٹ میں14ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار محمد عمران خان خاکوانی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں14(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
ایڈیشنل ججز کی تعیناتی میرٹ کے یکسر خلاف کی گئی جس میں ہائیکورٹ ملتان بنچ سے بھئی کسی فاضل وکیل کا نام تجویز نہیں کیا گیا جس پر پورے پنجاب کی وکلاء برادری سراپا احتجاج ہے اور مقرر ہونے والے 14ایڈیشنل ججز جو تقریب حلف برادری کی گئی اس کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں لہذا اس سلسلہ میں28نومبر بروز سوموار کو مکمل ہڑتال ہوگی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔