وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈیرہ غازیخان آمد

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈیرہ غازیخان آمد

ڈیرہ غازیخان(بیور ورپورٹ)بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی ڈیرہ غازیخان آمد بلاک نمبر2میں یوسی9کے کونسلر مرزا محمد افضل کی رہائش گاہ پرآئے مرزا محمد افضل کے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

والد مرزا محمد رفیق سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعامانگی ۔اس موقع پر مرزا محمد شکیل ،مرزا عامر جمیل ،مرزا اسفند بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...