گردن توڑ بخار میں مبتلا خاتون چل بسی
رحیم یارخان(بیورونیوز)گردن توڑ بخار میں مبتلا45سالہ خاتون ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شیخ واہن کی رہائشی45سالہ بچل مائی جسے گردن توڑ بخار میں مبتلاہوجانے پر انتہائی تشویشناک حالت میں ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود بچل مائی میڈیکل وارڈ میں دم توڑگئی۔
گردن توڑ