معروف گلوکارہ ثریاملتانیکر کے اعزاز میں محفل موسیقی ‘ فن کا مظاہرہ

معروف گلوکارہ ثریاملتانیکر کے اعزاز میں محفل موسیقی ‘ فن کا مظاہرہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان آرٹس کونسل میں مقامی معروف گلوکار ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں گزشتہ شب محفل موسیقی کا اہتمام کیاگیا جس میں فیملیز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ایگز یکٹیو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل چوہدری آصف پرویز خصوصی طورپر شریک ہوئے ۔ تقریب میں مقامی نامو(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ر گلوکاروں میں ثوبیہ ملک، شمیم انصاری ، نعیم الحسن ببلو، ساجد ملتانی ، نسیم سیمی ، اعجاز راہی ،راحت ملتانیکر اورمحفل کی جان ثریا ملتانیکر نے فن کا مظاہرہ کیا ۔ پروگرام کے آخرمیں ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل فواد رفیق نے مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...