حیدر ہوتی نے دور اقتدار میں کبھی تحصیل لاہور کا دورہ نہیں کیا ،سہیل خان

حیدر ہوتی نے دور اقتدار میں کبھی تحصیل لاہور کا دورہ نہیں کیا ،سہیل خان

صوابی ( بیورورپورٹ)تحصیل لا ہور کے تحصیل نا ظم اور پی ٹی آ ئی کے را ہنما سہیل خا ن نے اپنے اخبا ری بیان میں کہا ہے کہ سا بقہ وزیر اعلیٰ اور اے این پی کے صو با ئی صدر امیر حیدر خا ن ہو تی جس وقت صو بے کے وزیر اعلیٰ تھے تو انھوں نے اس وقت تحصیل لاہور کا دو رہ نہیں کیا تھا لیکن اب جب وہ صو بے کے وزیر اعلیٰ نہیں ر ہے اور انکے پاس عوام کو کچھ دینے کے لئے نہیں ہے تو وہ اب تحصیل لاہور کا دورہ کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انھوں نے جمعرا ت کے دن امیر حیدر خا ن ہو تی کے تحصیل لاہور کے ہو نے والے دو رہ پر اپنے رد عمل کے ظہار میں کیا اور کہا کہ امیر حیدر خا ن ہو تی جس وقت اس صو بے کاوزیر ا علیٰ تھا تو انھیں اس وقت تحصیل لاہور کا دورہ کر نا چا ہئے تھا تا کہ وہ اپنے دو رے کے دوران علا قے کے مسا ئل حل کر تے اور علا قے کی ترقی کے لئے پیکیجز کا اعلا ن کر تے تو آ ج صو ر تحا ل یہ ہو تی کہ آ ج انکے گر شتہ روز کے ہو نے والے جلسہ میں ہزا روں افراد شریک ہو تے اور علا قے کے عوام انکا بھر پور استقبا ل کر رہے ہو تے اور انھیں بھی اپنے اس دو رے کے دوران ندا مت کے بجا ئے فخرمحسوس ہو تا لیکن جب انھوں نے اپنے وزیر اعلیٰ کے دو ر میں اس علا قے کا دورہ نہ کیا تو یہی وجہ ہے کہ انکے جمعرا ت کے دن ہو نے والے دو رہ میں انکے جلسہ میں صرف سینکڑوں افراد نے شر کت کی لیکن اسکے مقا بلے میں پا کستا ن تحریک انصا ف کواور اسکے را ہنما وں کو اس علا قے کے عوام میں اس وجہ سے بھر پور پزیرا ئی حا صل ہے کہ وہ صو بے کے دیگر علا قوں کی طرح تحصیل لا ہورکے مسا ئل پر بھی خصو صی تو جہ دے ر ہے ہیں اور صو بے کے مو جود ہ سپیکر اسد قیصر آ ئے روز اس علا قے کے دو رے کر تے رہتے ہیں جن میں انھوں نے اس علا قے کے کئی مسا ئل حل کئے اور علا قے کی ترقی کے لئے پیکیجز منظور کئے جسکی وجہ سے انکے جلسوں میں علا قے کے ہزاروں افراد مو جود ہو تے ہیں ا اورآ ج اگر انھوں نے ایک تحصیل نا ظم کی حیثیت سے اپنا جلسہ کیا تو اس میں اے این پی کے اس جلسے کے مقا بلے میں ہزا روں افراد شریک ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انھوں نے اپنے میڈ یا اظہار میں کیا#

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...