ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا دارالعلوم مدینہ اماندرہ بٹ خیلہ آمد

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا دارالعلوم مدینہ اماندرہ بٹ خیلہ آمد

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ )ڈپٹی چیئر مین سینٹ اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنر ل سیکر ٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے گذشتہ روز مختصر دورے پردارالعلوم مدنیہ اماندرہ بٹ خیلہ آئے جبکہ دارالعلوم کے مہتمم ممتاز عالم دین مفتی بدر منیر نے ان کا استقبال کیا جمعیت علما اسلام ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ کے علاوہ مفتی عثمان بدر حا فظ سلیمان بدر اور حاجی سیف الر حمن بھی اس موقع پر موجود تھے ڈپٹی چیئر مین سینٹ نے دارالعلوم کے مختلف شعبے دیکھے انھوں نے علاقے میں قرآن وحدیت کی تعلیم اوردینی علوم کے فروغ میں ادارے کے کردار اور خدمات کو سراہا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...