پی کے 28میں اے این پی کو دھچکا،متعدد خاندان جماعت اسلامی میں شامل

پی کے 28میں اے این پی کو دھچکا،متعدد خاندان جماعت اسلامی میں شامل

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )پی کے 28میں اے این پی کو دھچکا کئی حاندان ساتھ چوڑ کر جماعت اسلامی میں شمولت احتیا ر کرلی۔اس سلسلے میں یو سی شموزئی حجرہ الیاس ممبرلنڈی شاہ جلسہ منعقد ہوئی ۔جلسے سے جماعت اسلامی کے سابقہ ایم این اے ڈاکٹر عطا الرحٰمن، سلطان محمد،عظیم الدین ،تاج ملوک ،امتیاز علی اور اصغر باچہ نے حطاب کیاانھو ں نے کہا کہ ہماری پارٹی ملک سے کرپشن کا حاتمہ کرنا چاہتی ہے۔اس لئے صوبے میں تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کیا کیونکہ انکے پارٹی نے کرپشن کے حلاف اواز اٹھایا تھا ۔انھوں نے کہا کہ سب سے پہلے جماعت اسلامی احتساب کیلئے تیار ہیں ۔ہم پاکستان میں شرعی قانون نافذ کرنے کیلئے کوشیش کررہے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ مسلمان سچ دل سے توبہ نکالیں کیونکہ نماز استعفار قبول نہیں ہورہی ہے۔یہ ایمان کی کمزوری ہے اگر ہمارے دل و دماغ سے شیطانی حرکات سے صاف ہوے تو ہماری ہر دعا قبول ہوگی ۔ہماری جماعت اسلامی تبلیغ کے لئے نکلے ہیں ۔جبکہ احرت میں اللہ راضی ہو ۔اس موقع پر الیاس ممبر ،محمد فیاض،حاجی میکائیل ،شیرزمین عرف مزمل خان ،فضل اکبر جہانگیر خان ،نثار خان درے خان ،یار محمدخان عبدالستار ،ظاہر محمد ایوب ،محمد شعیب فضل انور وعیرہ نے 30حاندانوں نے اے این پی کیساتھ چھوڑکر جماعت اسلامی میں شمولت احتیار کرلی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...