حاجی گلاب سید کی والدہ انتقال کرگئیں

حاجی گلاب سید کی والدہ انتقال کرگئیں

درگئی ( نمائندہ پاکستان)حاجی گلاب سید کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق: ملامصری ہیروشاہ سے تعلق رکھنے والے سابقہ اے سی واپڈا حاجی گلاب سید کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ ماسٹر حاجی عجب سید ، حاجی حضرت سید ، حکیم سید کی بھی والدہ ، کونسلر عمران خان ، گلزار کان کی نانی جبکہ سابقہ کونسلر ھاجی جمال سید کی چچی اور ھاجی علی محمد کی پھوپھی تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ملا مصری زور منڈی میں اداء کرکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...