ہدایت خان انتقال کر گئے

ہدایت خان انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ)جے یو آئی ضلع صوابی کے سیکرٹری مالیات الحاج محمد شکیل خان کے بھائی ہدایت خان انتقال کر گئے۔ انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی گاؤں موضع نبی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...