مولانا وقار احمد کے والد سبز علی انتقال کر گئے

مولانا وقار احمد کے والد سبز علی انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ)جے یو آئی شیخ جانہ کے رہنما مولانا وقار احمد کے والد سبز علی انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر موضع شیخ جانہ میں ادا کی جائے گی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...