ماسٹر بخت نظر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ماسٹر بخت نظر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ا لپوری(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ماسٹر بخت نظر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے،مرحوم کو ہفتہ کے روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا،مرحوم شانگلہ ٹریڈیونین کے صدر سید نظر، ماسٹر عبدالنظر،ڈاکٹرواحدنظر،سیدقمر،شمس القمر،ذاہدقمرکے بھائی تھے جبکہ اے ڈی او ایجوکیشن کفایت اللہ،محکمہ پولیس کے حولدار محمد اکرام ،محمد انعام ،محمدتحسین کے والد تھے، حبیب اللہ،ہدایت اللہ کے چچا تھے، مرحوم کا فاتحہ خوانی فیض آباد الپوری میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...