راؤلپنڈی سے چوری کی گئی گاڑی اپر کرم ایجنسی سے برآمد

راؤلپنڈی سے چوری کی گئی گاڑی اپر کرم ایجنسی سے برآمد

پاراچنار(نمائندہ پاکستان) گاڈی کے اغواء کے اصل ملزمان تک جلد پہنچ کر گرفتار کی جائے گے۔ایڈیشنل پولیٹکل ایجنٹ کرم نصر اللہ خان راولپنڈی سے اغواء ہونے والے موٹر کار کو پولیٹکل حکام نے اپرکرم ایجنسی سے تین دن بعد بازیاب کرا لیاگیا۔کرم ایجنسی کے پولیٹکل انتظامیہ کو اطلاع ملنے کے بعد کاروائی شروع کی۔ نامعلوم افراد نے راولپنڈی سے ٹو ڈی گاڈی نمبر 6529سے ڈراےؤرکولوئر کرم میں زبردستی اتار اغواء کی گئی ۔ پولیٹکل حکام نے کرم ایجنسی بھر میں کئی دنوں سے لیوی فورسز کو ہائی الرٹ کرکے تمام چیک پوسٹوں پر ٹوڈی گاڈیوں کے کاغذات کے چیکنگ تیز کردیاگیا۔تو اس دوران گشت پر مالی کلے چیک پوسٹ کے اطلاع ملنے کے بعد پولیٹکل محررز زاہد حسین، ابرارجان گرنیٹی اور اکبر غلام نے لیوی فورسز کے ہمراہ محتلف جگہوں پر ناکہ بندیاں کرکے گاڈی کو اپر کرم نستی کوٹ جنگلات کے قریب روڈ پر کھڑی گاڈی کو اپنے گرفت میں لیکر تو گاڈی کو اغواء کاروں نے کھلا چھوڑ دیا تھا۔اور گاڈی کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ایڈیشنل پولیٹکل ایجنٹ نصر اللہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ مزید اصل ملزمان تک جلد پہنچ کر گرفتار کی جائے گے۔ اور گاڈی کے اصل ملک نغمان کو گاڈی کے جابی حوالے کیا ۔گاڈی کے ڈراےؤر ں نغمان نے کہاکہ مجھے پنڈی کے ڈیو آڈہ سے کرم ایجنسی بک کرایا گیا تو مجھے صدہ کے قریب نشہ آور ادویات کے ذریعے بے ہوش کرکے گاڈی کو اغواء کرلیا گیا۔نغمان نے پولیٹکل حکام کا شکریہ اداکیا اور گاڈی لیکر واپس ایبٹ آباد روانہ ہو گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر