رکن صوبائی اسمبلی یاسین خان خلیل آج شاہین ٹاؤن میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے
پشاور(سٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 5 یاسین خان خلیل آج شاہین ٹاؤن جمال روڈ نزد گورنمنٹ مڈل سکول شاہین ٹاؤن میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے جس میں ڈسٹرکٹ وٹاؤن ممبران کے علاوہ علاقہ عمائدین بھی شرکت کرینگے ۔