کاٹلنگ ،بری نیت سے گھر میں داخل ہونے والا فائرنگ سے جاں بحق

کاٹلنگ ،بری نیت سے گھر میں داخل ہونے والا فائرنگ سے جاں بحق

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ موبائل پر عاشق پشاور کے رہائشی ایر فورس کے ملزمان بد فعلی کے نظر متہ میں دیوار پر چھلانگ لگا کر خاتون خانہ نے گولی چلاکر قتل کرڈالا مقدمہ درج حاتون گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق محمد اشفاق ولد واجد ساکن بحتیار ارباب پشاور ملزمان ائر فورس نے مسماۃ محرین زوجہ یاسر شاہ ساکن متہ کو روزانہ موبائل فون پر تنگ کررہا تھا۔بار بار منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا۔گزشتہ روز وہ ہمارے گھر کا دیوار پار کرکے گھر کے اندر داحل ہوا اور ہمارے کمرے میں بیٹھ گیا میں پانی کا بہانہ بنا کر دوسرے کمرے میں چلی گئی اور وہ پستول لوڈ کران کو کمرے میں قتل کردیا پولیس تھانہ کاٹلنگ زوجہ یاسر شاہ کو گرفتار کرکے تفشیش شروع کردی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...