چاغی میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا

چاغی میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بھاری مقدار میں ...
 چاغی میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چاغی میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چاغی میںحساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کر کے بی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ لانچر ،دستی بم،مارٹر گولے ،بارودی سرنگیں اور پستول بھی برآمد بھی ہوئی ہیں ۔کارروائی کے دوران کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

مزید : کوئٹہ