سہ ملکی سیریز کا فائنل آج زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا

سہ ملکی سیریز کا فائنل آج زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
سہ ملکی سیریز کا فائنل آج زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا

بلاوائیو (مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ آج میزبان زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ کیلئے زمبابوے کے سکواڈ میں گریم کریمر، برائن چاری، چامو چیبابا، ایلٹن چیگمبورا، ٹینڈائی چیسورو، کریگ ایروین، ہیملٹن مساکازا، پیٹر مور، کرس موفو، کارل مومبا، تریسائی موساکاندا، تیناشے پنیانگارا، سکندر رضا، ڈونلڈ تریپانو، میلکولم والر اور سین ولیمز شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

سری لنکا کے سکواڈ میں اوپل تھرنگا، دھنانجایا دی سلوا، نیروشن ڈیکویلا، نووان فرنینڈو، اسیلا گونارتنے، شیہان جے سوریا، نووان کلاسیکرا، لاہیرو کمارا، سورنگا لکمل، کوشل مینڈس، سشیتھ پاتھیرانا، کوشل پریرا، لکشن سنداکن، داسون شناکا اور جیفری ویندرسے شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...