لاہور میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے تین افراد زخمی

لاہور میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے تین افراد زخمی
لاہور میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے تین افراد زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں فائرنگ سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس میں فائرنگ سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید : لاہور